TV میں خبریں دیکھنا
سوال
TV میں خبریں دیکھنا جائز ہے؟
جواب
TV میں خبریں دیکھنا جائز نہیں، اس میں ذی روح کی تصاویر اور موسیقی ہوتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200346
تاریخ23-06-2019

