دیوار پر لگی آیات کی جانب پیر کرکے سونا
سوال
ہم جس طرف پیر کرکے سوتے ہیں وہاں اوپر (دیوار وغیرہ پر) قرآنی آیات لگی ہوئی ہیں، اس میں کوئی حرج تو نہیں؟
جواب
کوئی حرج نہیں۔واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200340
تاریخ22-06-2019

