بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دیوبندی کے یہاں کھانا پینا اور شادی بیاہ وغیرہ کا حکم

سوال

کیا دیوبندی کے یہاں کھانا پینا، شادی بیاہ وغیرہ کرنا درست ہے؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں راہ نمائی فرمائیں!

جواب

دیوبندی مکتبہ فکر کے عقائد  قرآن و سنت کے عین مطابق ہیں، اور تمام اصول و فروع کے حوالے سے یہ مکتبہ فکر، ’’اہل سنت والجماعت‘‘ میں داخل ہے؛  لہٰذا دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے کے یہاں کھانا  پینا اور مسلمانوں کے لیے ان سے شادی بیاہ وغیرہ کرنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200326
تاریخ22-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں