بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایکسپائر دوائیوں کی خرید و فروخت

سوال

ایکسپائر دوا کی خرید وفروخت کا حکم مدلل جواب دیجیے!

جواب

ایکسپائر دوا بسا اوقات جان لیوا ثابت ہوتی ہے، اور ایسی دواؤں  کی خرید و فروخت قانوناً جرم بھی ہے، لہذا ایسی دوا  کی خریدو فروخت کی شرعاً اجازت نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200312
تاریخ21-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں