حنفی کسی کہتے ہیں؟
سوال
حنفی کی تعریف کیا ہے؟
جواب
امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی تقلید کرنے والے کو حنفی کہا جاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200293
تاریخ20-06-2019

