بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پانی کے ٹینکر میں بچہ نے پیشاب کردیا

سوال

ایک ٹینکر پانی میں اگربچہ پیشاپ کرے تو پانی کاکیاحکم ہے؟

جواب

عام طور پر پانی کا ٹینکر دہ در دہ (225 اسکوائر فٹ) سے کم ہوتاہے، اس لیے بچے کے پیشاب کرنے سے ٹینکر کا تمام پانی ناپاک ہوجائے گا خواہ اس کا کوئی وصف تبدیل نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200290
تاریخ20-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں