حضرت فاطمہ کے نام کا تلفظ
سوال
حضرت فاطمہ کا نام زیر زبر کے ساتھ سینڈ کردیں۔
جواب
آپ رضی اللہ عنہا کا نام ’’فَاطِـمَة‘‘ ہے، اور مکمل نام ’’فاطمة بنت محمد‘‘ (ﷺ) ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200258
تاریخ19-06-2019

