بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میراث میں زمین کی تقسیم

سوال

اگر 152 کنال زمین میں تین بھائی  اور چار بہنیں ہوں ۔ تو ایک ایک بھائی اور ایک بہن کو زمیں میں کتنا حصہ ملے گا؟

جواب

اگر یہ تقسیم  میراث کی ہےاور  زمین ہی تقسیم کررہے ہیں،  تو اس میں  ہر بھائی کو 30  اعشاریہ 4   کنال، اور  ہر بہن کو 15 اعشاریہ 2 کنال زمین ملے گی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200232
تاریخ18-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں