کیا معتدہ فون پر بات کر سکتی ہے؟
سوال
کیا معتدہ فون پر بات کر سکتی ہے ؟
جواب
جی ہاں! معتدہ اپنے محارم اور خواتین سے فون پر بات کرسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200222
تاریخ18-06-2019

