بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

 حالتِ احرام میں حاجی اپنا حلق خود کر سکتا ہے؟

سوال

حالتِ احرام میں حاجی اپنا حلق خود کر سکتا ہے؟  اگر کر سکتا ہے تو کس وقت ؟ اگر نہیں کر سکتا تو کیوں؟

جواب

جب حاجی  یا عمرہ کرنے والا اپنے مناسک  (اعمالِ حج/ عمرہ) مکمل کرلے تو خود بھی حلق کرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200190
تاریخ17-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں