بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شاہنواز احمد نام رکھنا

سوال

’’شاہ نواز احمد‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’شاہ نواز‘‘  نام رکھنے کی اگرچہ گنجائش ہے، تاہم صرف ’’احمد‘‘  نام رکھنا زیادہ بہتر ہے، احمد سے پہلے ’’محمد‘‘  کا اضافہ کرلیا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200176
تاریخ16-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں