بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا کورٹ میں تین طلاق ایک ہوتی ہیں؟

سوال

کیا کورٹ میں تین طلاق ایک ہوتی ہیں؟

جواب

طلاق ایک دی جائے توایک ہوتی ہے، اور تین دی جائیں تو  تین ہوتی ہیں، خواہ  کورٹ کے کاغذات ہوں یا زبانی طور پر دی جائیں، لہذا کورٹ کے کاغذات میں طلاق کا جملہ تین دفعہ لکھا ہو تو اس کو تین ہی مانا جائے گا. فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200161
تاریخ16-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں