بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چاند کے مسئلہ میں اب ایک روزے کی قضا کس پر ہے؟

سوال

چاند کے موجودہ مسئلہ میں 1 روزہ مزید 28 روزے والے رکھیں گے یا سب لوگ؟

جواب

اٹھائیس دن کا مہینہ نہیں ہوتا؛  اس لیے جن لوگوں نے رمضان کے اٹھائیس روزے رکھے ہوں ان پر ایک روزے کی قضا لازم ہے، سب پر ایک روزے کی قضا لازم نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200146
تاریخ16-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں