مستحاضہ سے ہم بستری درست ہے
سوال
دس دن بعد بھی خون جاری رہتا ہے۔ کیا اس حالت میں مباشرت جائز ہے؟
جواب
دس دن سے زائد جاری رہنے والا خون ’’استحاضہ‘‘ کہلاتاہے، اور اس دوران شوہرکے لیے بیوی سے ہم بستری جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200108
تاریخ15-06-2019

