بینک سے گاڑی یا گھر وغیرہ لینا
سوال
کیا بینک سے کوئی چیز مثلاً گھر یا گاڑی لینا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
موجودہ دور میں کسی بھی بینک سے اشیاء کی خریداری کا معاملہ شرعی اصولوں کے مطابق درست نہیں ہے؛ اس لیے کسی بھی بینک سے گھر یا گاڑی وغیرہ لینا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200088
تاریخ14-06-2019

