ڈاکٹر نے پیدائش کے آپریشن کا کہا، نہیں کرانے پر اگر زچہ بچہ انتقال کر جائے تو کیا یہ قتل ہے؟
سوال
اگر لیڈی ڈاکٹر کہے کہ آپریشن کرادو ، ورنہ بچہ مرجائے گا اور آپریشن نہیں کرایا، اور بچہ یا زچہ مرجائے تو خدا ناخواستہ یہ قتل کے زمرے میں تو نہیں آئے گا؟
جواب
مذکورہ صورت قتل کے زمرے میں داخل نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144010200048
تاریخ12-06-2019

