بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فریق اللہ نام رکھنے کا حکم

سوال

فریق اللہ نام رکھنا کیسا ہے؟ عربی میں فریق کے لفظی معنی کیا ہیں?

جواب

فریق کے معنی ہیں : بڑی جماعت ، پارٹی ، ٹیم ( 2 ) جدائی اختیار کرنے والا ( 3 ) آگے بڑھ جانے والا گھوڑا ( 4 ) نائب امیر البحر ، لفٹنینٹ  جنرل (4) فریقِ مخالف، معاہدہ کا دوسرا فریق۔مخالف۔

فریق اللہ نام رکھنا جائز نہیں ہے۔

اس کے بجائے انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین یا صلحاء امت کے ناموں پر یا اچھا بامعنی نام رکھیے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144010200013
تاریخ11-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں