ایک بھائی اور تین بہنوں کے درمیان ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کی تقسیم کا طریقہ
سوال
ایک بھائی اور تین بہنوں میں 1 کڑور بیس لاکھ روپیہ کس حساب سے تقسیم کیا جائے؟
جواب
ایک بھائی اور تین بہنوں کے درمیان میراث کے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے تقسیم کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ کل رقم میں سے اڑتالیس لاکھ (۴۸۰۰۰۰۰) روپے ایک بھائی کو اور چوبیس لاکھ (۲۴۰۰۰۰۰ ) روپے ہر بہن کو ملیں گے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008202074
تاریخ10-06-2019

