بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیٹا باپ سے پہلے مر جائے تو جائیداد میں بیٹے کا حق

سوال

اگر بیٹا باپ سے پہلے مر جائے تو جائیداد میں بیٹے کا حق ہوگا یا نہیں ؟

جواب

بیٹا باپ سے پہلے وفات پاجائے تو بیٹے کا باپ کی میراث میں حصہ نہٰیں ہوگا،  بلکہ باپ کو بیٹے کی وراثت میں سے حصہ ملے گا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008202062
تاریخ10-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں