حضرت اویس قرنی کا اپنے دانت توڑنا
سوال
کیا حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ کے دانت توڑنے کا واقعہ صحیح ہے یا جھوٹ ہے؟
جواب
حضرت اویس قرنی رحمہ اللہ کا اپنے دانت توڑنا کسی صحیح روایت سے ثابت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
تفصیل کے لیے جامعہ کی ویب سائٹ پر شائع فتویٰ دیکھیے، لنک درج ذیل ہے:
اذانِ بلال رضی اللہ عنہ اور اویسِ قرنی رحمہ اللہ کے حوالے مشہور واقعات کی تحقیق
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008202028
تاریخ09-06-2019

