ایکسپائرڈ دوائیوں کی خریدوفروخت ناجائز ہے
سوال
ایکسپائر ، زائد المیعاد دوا کی خرید وفروخت کیساہے ؟مدلل جواب دیں!
جواب
ایکسپائر اور زائد المیعاد دوا بسا اوقات جان لیوا ثابت ہوتی ہے، اور ایسی دواؤں کی خرید و فروخت قانوناً جرم بھی ہے، لہذا ایسی دوا کی خریدو فروخت کی شرعاً اجازت نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008202020
تاریخ08-06-2019

