بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

چھپکلی کو مارنے سے پہلے سلیمان علیہ السلام کی قسم دینا

سوال

اگر چھپکلی  گھرکے اندر آ جائے تو اس کو مارنے سے پہلے سلیمان علیہ السلام کی قسم دینا ضروری ہے؟ اور کیا اس کو مارنے کے بعد نہانا ضروری ہے؟

 

جواب

دونوں چیزیںشرعاً ضروری نہیں۔ نیز چھپکلی کو مارنے کے بعد غسل کو لازم یا بہتر سمجھنا بھی غلط ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201997
تاریخ08-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں