کیا ابو جہل کعبہ میں پیدا ہوا تھا؟
سوال
میں نے سنا ہے کہ ابو جہل کعبہ کے اندر پیدا ہوا تھا، کیا یہ بات صحیح ہے؟
جواب
مستند تاریخی حوالوں میں تلاش کے باوجود ایسی کوئی روایت نہیں ملی، جس سے ابو جہل کی جائے پیدائش کعبہ معلوم ہو۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201962
تاریخ06-06-2019

