بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تراویح کے بعد وتر پڑھ کر نوافل پڑھنا

سوال

تراویح کے بعد وتر کے بعد نفل پڑھنا کیسا ہے؟

جواب

رمضان میں تراویح کے بعدوتر پڑھ کر تہجد اور دیگر نوافل  پڑھنا جائز اور ثواب کا کام ہے، البتہ یہ لازم اور ضروری نہیں ہے،  نیز  بیٹھ کر دو رکعات پڑھنا بھی ضروری نہیں ہے، نوافل بھی کھڑے ہوکر پڑھنے کا اہتمام کرنا چاہیے، اس میں زیادہ ثواب ہے۔فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201951
تاریخ06-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں