شوہر تین سال سے ملک سے باہر ھے کیا وہ طلاق دے تو عدت ہوگی؟
سوال
شوہر ملک سے باہر ہے، تین سال بعد وہ طلاق بھیج دیتاہے، کیا عدت ہوگی؟
جواب
جی ہاں! اس صورت میں بھی عدت لازم ہے، حاملہ نہ ہو تو تین ماہواریاں، ورنہ وضع حمل عدت کی مقدار ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201932
تاریخ05-06-2019

