بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک تولہ سونا اور چاندی کی انگوٹھی یا کچھ نقدی ملکیت میں ہونے پر زکاۃ کا حکم

سوال

ایک تولہ سونا اور ایک چاندی کی انگوٹی یا کچھ رقم ملکیت میں موجود ہو تو کیا زکاۃ فرض ہے؟

جواب

ایک تولہ سونے کی قیمت کے ساتھ چاندی کی انگوٹھی  کی قیمت یا (بنیادی ضرورت سے زائدبچت میں موجود) کچھ نقدی ملانے سے اگر مجموعی رقم چاندی کے نصاب تک پہنچ جائے (جیسا کہ آج کل پہنچ جاتی ہے ) تو سال گزرنے پر اس مجموعی رقم پر ڈھائی فی صد زکاۃ واجب ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201928
تاریخ05-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں