پالتو جانور کی طرف سے صدقہ فطر دینا غلط ہے
سوال
کیا پالتو جانور کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرسکتے ہیں؟
جواب
پالتو جانور کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرنے کاحکم نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201906
تاریخ04-06-2019

