بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسافر کتنی رکعت نماز جمعہ پڑھے؟

سوال

مسافر کے لیے جمعہ کے دن کتنی رکعت ادا کرنے کا حکم ہے؟

جواب

مسافر  جمعے کی نماز ادا کررہاہو تو مقیمین کی طرح جمعہ کی دو رکعت فرض ادا کرے گا۔ اور اگر سفر  کی جلدی نہ ہو تو  اسے مقیمین کی طرح سنتیں بھی ادا کرنی چاہییں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201842
تاریخ02-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں