کیا ہیئر ڈائی کرنا جائز ہے؟ کیا ڈائی کرنے کے بعد وضو ہوجاتا ہے؟
سوال
کیا ہیئر ڈائی کرنا جائز ہے؟ ہیئر ڈائی کے بعد کیا وضو ہو جاتا ہے؟
جواب
سیاہ رنگ کے علاوہ دیگر تمام رنگ سےبال ڈائی کرنا جائز ہے، بال ڈائنگ کے بعد وضو ہوجاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201838
تاریخ02-06-2019

