انشورنس کمپنی میں نوکری کرنا
سوال
انشورنس کمپنی کی نوکری جائز ہے یا ناجائز ؟
جواب
ناجائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201828
تاریخ01-06-2019

