بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

”عدن فاطمہ“ نام رکھنا

سوال

بیٹی کے لیے ”عدن فاطمہ“  نام کیسا ہے؟ اس کے کیا معنی ہیں ؟

جواب

"عدن" کا معنیٰ ہے ٹھہرنا، کسی جگہ وقت گزارنا، ”عدن فاطمہ“  نام سے بہتر یہ ہے کہ صرف ”فاطمہ“ نام پر رکھ لیں، یا کسی اور صحابیہ رضی اللہ عنہا کے نام پر نام رکھ لیجیے، مثلاً: عائشہ، کلثوم، رقیہ، حبیبہ، حفصہ، جویریہ، مریم، عفیفہ وغیرہ ۔

تاج العروس من جواهر القاموس (35/ 381):
" ( عدن ( عَدَنَ بالبَلَدِ يَعْدِنُ ويَعْدُنُ ) ، مِن حَدَّيْ ضَرَبَ ونَصَرَ ، ( عَدْناً وعُدُوناً : أَقَامَ". 

النهاية في غريب الأثر (3/ 420، بترقيم الشاملة آليا):
" والعَدْن : الإقامة . والمَعْدِن : مَرْكز كُلِّ شيء".
 فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201821
تاریخ01-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں