بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پوتا پوتی کو روزوں کا فدیہ دینے کا حکم

سوال

ہماری والدہ اپنے روزوں کا فدیہ اپنے یتیم پوتا پوتی کو دے سکتی ہیں؟

جواب

جس طرح دادی اپنی زکاۃ اپنے یتیم پوتا پوتی کو نہیں دے سکتی، اسی طرح وہ اپنے روزوں کا فدیہ اپنے یتیم پوتا پوتی کو  نہیں دے سکتی۔

فتح القدير للكمال ابن الهمام (2/ 269):
"(ولايدفع المزكي زكاته إلى أبيه وجده وإن علا، ولا إلى ولده وولد ولده وإن سفل)؛ لأن منافع الأملاك بينهم متصلة فلايتحقق التمليك".
فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201817
تاریخ01-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں