بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تقسیم میراث کی ایک صورت

سوال

میرے دادا کے انتقال کے بعد ان کی ملکیت میں 13 لاکھ کی وراثت کی رقم ان کی بیوی، 6 بیٹیاں اور 2 بیٹوں میں کیسے تقسیم ہوگی؟

جواب

مرحوم کی بیوہ کو 162,500روپے، اس کے ہر بیٹے کو 227,500 روپے اور اس کی ہر بیٹی کو 113,750 روپے ملیں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201814
تاریخ01-06-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں