بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اعتکاف کے دوران بواسیر کا خون آنا

سوال

 دورانِ اعتکاف بواسیر کی  وجہ سے خون جاری ہونے کا کیا حکم ہے؟

جواب

بواسیر  کی وجہ سے خون آنے سے اعتکاف فاسد نہیں ہوتا ہے۔ البتہ خون زیادہ آرہا ہو تو کوئی لنگوٹ وغیرہ باندھ لے یا انڈروئیر پہن لے؛ تاکہ مسجد متاثر نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201732
تاریخ30-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں