بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تراویح کی کچھ رکعات باقی ہوں تو کیا وتر جماعت سے ادا کرنے کے بعد وہ رکعات ادا کر سکتے ہیں؟

سوال

تراویح کی اگر کچھ رکعات نکل جائیں توکیا وتر کے بعد پڑھ سکتے ہیں کہ نہیں؟ 

جواب

صورتِ مسئولہ میں وتر جماعت سے ادا کرنے کے بعد صبح صادق تک تراویح کی بقیہ رکعات ادا کر سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201709
تاریخ29-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں