فرض نماز الگ اور تراویح الگ مسجد میں پڑھنا
سوال
نماز ایک مسجد میں اور تراویح دوسری مسجد میں پڑھ سکتے ہیں؟
جواب
عشاء کی فرض نماز ایک مسجد میں اور تراویح دوسری مسجد میں پڑھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201704
تاریخ29-05-2019

