بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فرنٹ کیمرہ میں چہرہ دیکھنا

سوال

کیا موبائل کے فرنٹ کیمرے سے تصویر کھینچے بغیر ، اپنی شکل دیکھنا جائز ہے؟

جواب

کیمرہ پہلے تصویر بناتا ہے، پھر دکھاتا ہے، لہذا فرنٹ کیمرہ سے جان دار کی  تصویر کھینچ کر اگرچہ محفوظ نہ کی جائے تب بھی اس سے اجتناب ضروری ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201693
تاریخ29-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں