بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تراویح میں ان ہؤلآء لیقولون ان ھی الا موتتنا الاولی میں ان ھی چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے؟

سوال

اگر کسی نےتراویح میں {إنّ هؤلاء ليقولون إن هي إلاّ موتتنا الأولى} میں "إن هي"  چھوڑ دیا تو کیا نماز درست ہو جائے گی؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اگر امام نے غلطی سے تراویح میں {إنّ هؤلاء ليقولون إن هي إلاّ موتتنا الأولى}  میں "إن هي"  چھوڑ دیا تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوگی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201676
تاریخ29-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں