بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سمندرمیں نمازقصر

سوال

سمندر میں نمازِ سفر کہاں سے شروع ہوتی ہے؟

جواب

سمندر  اگر کسی شہر سے لگتا ہےتو اس صورت میں جہاز / کشتی کے حرکت کرتے وقت سے سفر شروع ہوجائے  گا،  اس کے   لیے شہر کی فصیل کا اعتبار نہیں۔  تاہم اگر جہاز شہر  کی عمارتوں کے ساتھ چل رہا ہو تو جب تک ان عمارتوں سے آگے نہ نکل جائے نماز قصر نہیں پڑھی جائے گی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201626
تاریخ28-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں