بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انجکشن لگوانے سے دودھ اترا اور مدتِ رضاعت میں بچے کو دودھ پلایا

سوال

 اگر کوئی عورت دودھ کے حصول کے لیےانجکشن لگوائے اور انجکشن کے بعد دودھ آ جائے، اور کوئی بچہ مدت رضاعت میں دودھ پی لے تو کیا رضاعت ثابت ہو جائے گی؟

جواب

مدتِ رضاعت میں اگر بچہ مذکورہ عورت کا دودھ پی لےگا تو اس سے رضاعت ثابت ہوجائے گی۔

الفتاوى الهندية (7 / 485):
"قَلِيلُ الرَّضَاعِ وَكَثِيرُهُ إذَا حَصَلَ فِي مُدَّةِ الرَّضَاعِ تَعَلَّقَ بِهِ التَّحْرِيمُ، كَذَا فِي الْهِدَايَةِ .قَالَ فِي الْيَنَابِيعِ: وَالْقَلِيلُ مُفَسَّرٌ بِمَا يُعْلَمُ أَنَّهُ وَصَلَ إلَى الْجَوْفِ، كَذَا فِي السِّرَاجِ الْوَهَّاجِ". 
فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201613
تاریخ27-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں