بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

آنکھ پھڑکنے پر نفع و نقصان سمجھنا توہم پرستی ہے

سوال

 میری آنکھ پھڑکتی ہے،کیا اس سے کوئی نفع یا نقصان ہوتا ہے یا نہیں؟

جواب

آنکھ پھڑکنے پر کوئی  نفع و نقصان سمجھنا محض توہم پرستی ہے،اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔فقط واللہ اعلم   

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201606
تاریخ27-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں