بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اگر کوئی عورت سو کراٹھے تو کیا اس کو اپنے جسم اور کپڑوں پر تری چیک کرنا ضروری ہے؟

سوال

اگر کوئی عورت سو کر اٹھے تو کیا اس کو اپنے جسم اور کپڑوں پر تری محسوس کرنا ضروری ہے؟ یعنی  وہ باقاعدہ یہ محسوس کرنے کی کوشش کرے کہ اس کے کپڑوں یا جسم پر کوئی تری ہےیا نہیں؟  یا اٹھ کر وضو کر کے نماز پڑھ لے؟ 

جواب

نیند سے  بیدار ہونے کے بعد اگر جسم یا کپڑوں پر کوئی تری وغیرہ محسوس نہیں ہورہی  ہو اور نہ ہی کوئی خواب یاد ہو تو  خواہ مخواہ  وہم کرنے  کی ضرورت نہیں ہے، اُٹھ کر وضو کرکے نماز ادا کرلے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201603
تاریخ27-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں