عورت کا زیر ناف بال استرے سے صاف کرنا
سوال
عورت زیر ناف بال کی صفائی دواسے کرتی ہے، لیکن اگر اس سے عورت کو تکلیف ہو مثلاً دانے یا خارش وغیرہ تو کیا عورت اس کے بجاۓ استرا وغیرہ استعمال کرسکتی ہے ؟
جواب
اس صورت میں عورت زیرِ ناف بالوں کی صفائی استرے سے بھی کرسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201571
تاریخ27-05-2019

