حواء نام رکھنا درست ہے
سوال
کیا حواء نام رکھا جا سکتا ہے؟
جواب
حواء نام رکھ سکتے ہیں۔
"حَوَّاءُ : (معجم الغني) زَوْجُ آدَمَ، أُمُّ البَشَرِ". فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201515
تاریخ26-05-2019

