بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوانے کا حکم

سوال

 بچوں کو  پولیو کے قطروں کے علاوہ حفاظتی ٹیکے لگاۓ جاتے ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟

جواب

بیماری پیش آنے سے پہلے بچوں کو مختلف بیماریوں سے تحفظ کی غرض سے حفاظتی ٹیکے لگوانے میں شرعاً  کوئی قباحت نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144008201440
تاریخ24-05-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں