مساجد کی تصویر کھینچنے کا حکم
سوال
کیا مساجد کی تصاویر بطورِ یادگار کھینچنا درست ہے؟
جواب
مسجد کے آداب کا خیال رکھتے ہوئے مسجد کی تصویر کھینچنا جائز ہے، بشرطیکہ ضمن میں کسی بھی جان دار کی تصویر نہ آئے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201433
تاریخ23-05-2019

