لڑکی کا نام ’’زرنش‘‘ رکھنے اور لڑکے کا نام ’’سلمان غالب‘‘ رکھنے کا حکم
سوال
’’زرنش‘‘ نام لڑکی کا رکھ سکتے ہیں؟ معنی بھی بتا دیجیے!
’’سلمان غالب‘‘ نام لڑکے کا رکھ سکتے ہیں؟
جواب
’’زرنش‘‘: یہ عربی یا اردو لفظ نہیں ہے، اورعربی اور اردو لغات میں اس کا معنی نہیں مل سکا۔البتہ مسیحی کتب میں اس کا معنی "الرجل العابس" ملتا ہے، یعنی ترش رو شخص۔ اس لحاظ سے یہ نام رکھنا درست نہیں ہے۔
لڑکے کا نام ’’سلمان غالب‘‘ رکھ سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201432
تاریخ23-05-2019

