قیس نام رکھنا
سوال
کیا "قیس" کسی صحابی کا نام ہے؟ اور یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
جواب
جی ہاں! ’’قیس‘‘ صحابی کا نام ہے، اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی نسبت سے نام رکھنا باعثِ برکت ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201410
تاریخ23-05-2019

