اگر امام غلطی سے تکبیر کی جگہ تسمیع کہہ دے تو نماز کا حکم
سوال
اگر امام غلطی سے تکبیر کی جگہ تسمیع کہہ دے تو کیا کرے؟
جواب
غلطی سے تکبیر کی جگہ تسمیع کہہ دینے سے نماز فاسد بھی نہیں ہوگی اور مکروہ بھی نہیں ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201392
تاریخ23-05-2019

