مردے قبر میں سنتے ہیں یا نہیں؟
سوال
کیا مردے قبر میں سنتے یا نہیں ؟
جواب
احادیثِ مبارکہ میں جن مواقع پر مردوں کے سننے کا ذکر آیا ہے، ان مواقع پر تو مردوں کا سننا یقینی طور پر ثابت ہے، اس کے علاوہ احوال میں بھی مردے قبروں میں سن سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144008201384
تاریخ22-05-2019

